: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکی فوج نے آج امریکی بحریہ کے غارت گر جہاز سے شامی جہاز اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنا کر 59 ٹام هاك میزائل داغے۔پینٹاگون کے کیپٹن جیف ڈیوس کے ترجمان نے آج نامہ
نگاروں کو بتایا کہ ان
میزائل کو یہاں ایر کرافٹ شیلٹر، ، پٹرولیم اورا سٹوریج مرکز ، گولہ بارود
فراہم کرنے والے بنکروں، فضائی دفاعی نظام اور ریڈار کو نقصان پہنچا نے کے
لئے داغا گیا تھا۔